حضرت سید شاہ گدا رحمان بن ابی الحسن
رحمتہ اللہ علیہ
مولف کتاب آئینہ تصوف کے مطابق آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت ۱۱رجب المرجب ۸۱۲ ہجری بروز دو شنبہ عصر کے وقت کشمیر میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نا م سید ابوالحسن تھا۔
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ۱۳ شعبان ۸۲۴ ہجری بروز یکشنبہ مغرب کے وقت حضرت سید شمس الدین صحرائی رحمتہ اللہ علیہ سے موضع عزاب کشمیر میں خلافت حاصل کی۔
حضرت حضرت سید شاہ گدا رحمان بن ابی الحسن۱۴ جمادی الاول ۸۹۸ ہجری بروز پنج شنبہ عصر اور مغرب کے درمیان اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔ آپ کی آخری آرام گاہ کشمیر میں سرخ مسجد کے قریب ہے۔
نوٹ:۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی باوجود کوشش کےکہیں سے نہیں مل سکے۔قدیم کتب میں جو کچھ ملا میں نے لکھ دیا۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو "رابطہ کریں" کو کلک کرکے ہمارے ساتھ رابطہ قائم کریں اور اس کار خیر میں حصہ دار بنے۔ یا نیچے دیئے گئے ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں۔
اسرارالحق
Israr Ul Haq
+923218457693